تہران: پاسداران انقلاب کے جنرل اسماعیل قاآنی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب میں امریکا کو متحد محاذ کا سامنا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسداران انقلاب کے جنرل اسماعیل قاآنی کا کہنا تھا کہ مزاحمتی محاذ اب ایک متحد محاذ کی شکل اختیارکرچکا ہے، مزاحمتی محاذ کی وسعت کا…
امریکا کی 250 سالہ ساکھ خاک میں مل گئی، اسماعیل قاآنی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





