اپوزیشن اتحاد نے پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن میں ملوث شخص کا نام بتا دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کا دعویٰ ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، پی ٹی آئی کے خلاف غیر قانونی کریک ڈاؤن میں گورنر کے پی فیصل…
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں کون ملوث ہے؟ اپوزیشن اتحاد نام سامنے لے آیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





