(5 نومبر 2026): پنجاب کے شہر پاکپتن میں دیپالپور روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد میں پیرا فورس اور پٹرولنگ پولیس کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں، 33 زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،…
پاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





