حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 9 روپے 41 پیسے سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئے نرخ 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئے ہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر…
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، ڈیزل بھی 5 روپے 56 پیسے سستا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





