وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ دنیا کو اس وقت سب سے بڑا خطرہ فیک نیوز کے پھیلاؤ سے ہے۔ ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام پائیدار ترقی کانفرنس میں وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ آج کے دور میں جعلی اور غیر مصدقہ خبریں سب سے بڑا…
دنیا کو سب سے بڑا خطرہ ’فیک نیوز‘ سے ہے، عطا تارڑ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





