(5 نومبر 2026): کراچی سمیت سندھ بھر میں اسلحے کی نمائش پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی۔ سندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کی جو یکم نومبر سے نافذ رہے گی۔ رجسٹرڈ نجی سکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کو دوران ڈیوٹی اسلحہ رکھنے کی اجازت…
اسلحے کی نمائش پر پابندی میں مزید توسیع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





