مغربی ترکیہ کے دیہی علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق جمعرات کے روز مغربی وسطی ترکیہ کے تین دیہات میں فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حملہ آور کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی جاری ہے۔ افیون کاراحصار (Afyonkarahisar) کے…
ترکیہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





