کوئٹہ : فتنہ الہندوستان کو چھوڑنے والی پنجگور کی کم عمربلوچ خاتون کے دہشتگرد تنظیم سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق فتنہ الہندوستان کی جانب سے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے خواتین اور کم عمر نوجوانوں کے استعمال کا پردہ چاک ہو گیا۔ پنجگور کی ایک کم عمر بلوچ خاتون…
فتنہ الہندوستان کو چھوڑنے والی پنجگور کی کم عمر بلوچ خاتون کے دہشتگرد تنظیم سے متعلق ہوشربا انکشافات
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





