کراچی : کے الیکٹرک نے عدالت میں اسد چیمبر صدر کراچی میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں لوڈ شیڈنگ کے باعث وکلاء کے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی میں مشکلات پر اسد چیمبر صدر کراچی میں غیر قانونی لوڈ شیڈنگ کے خلاف وکلا کی…
کراچی میں لوڈشیڈنگ کا معاملہ، کے الیکٹرک نے عدالت میں بڑی یقین دہانی کرادی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





