ڈبلن: آئرلینڈ میں بم کی دھمکیاں موصول ہونے پر متعدد میڈیا آؤٹ لیٹس خالی کروا لیے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ دارالحکومت میں پرائیویٹ میڈیا آؤٹ لیٹس کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ پبلک براڈکاسٹر آرٹی ای کو بھی بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے جو نامعلوم افراد کی جانب…
ایک اور ملک میں بم کی دھمکیاں، ٹی وی چینلز کی نشریات معطل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





