کراچی (6 نومبر 2026): محکمہ ریلوے نے تاجر برادری کی ڈیمانڈ پر ریلوے مفاد میں مزید مال گاڑیاں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں مذکورہ فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ریلوے کو جنوری تک 14 مال گاڑیاں چلانے کا ٹارگٹ دے دیا گیا۔ اجلاس…
محکمہ ریلوے کا مزید مال گاڑیاں چلانے کا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





