لاہور(7 نومبر 2026): مغلپورہ میں رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوگیا۔ لاہور کے علاقے مغلپورہ میں رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ملزم کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی…
لاہور: رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر لڑکے کی فائرنگ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





