لندن(7 نومبر 2026): ایران میں ممکنہ امریکی حملے اور جوہری تنصیبات کو لاحق خطرات کے پیشِ نظر آیوڈین کی گولیاں تقسیم کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ برطانوی اخبار "دی ٹائمز” نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں جوہری تنصیبات کے اطراف کی آبادیوں میں تابکاری سے بچاؤ کے لیے آیوڈین…
ایران میں تابکاری سے بچاؤ کی آیوڈین گولیوں کی تقسیم شروع، دی ٹائمز کا دعویٰ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





