واشنگٹن : ایران نے ایٹمی پروگرام سے متعلق بعض اہم امور پر امریکا سے بات چیت پر آمادگی ظاہرکردی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے سفارتی سطح پر بڑی پیشرفت سامنے آئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘بلومبرگ’ نے ایک سینئر سفارت کار کے حوالے…
بڑی پیش رفت ! ایران ایٹمی پروگرام سے متعلق بعض اہم امور پر امریکا سے بات چیت پر آمادہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





