اسلام آباد : پاور ڈویژن نے صنعتی اور زرعی صارفین کے بجلی ٹیرف میں تبدیلی سے متعلق خبروں کی وضاحت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ حکومت نے صنعتی اور زرعی صارفین کے موجودہ بجلی ٹیرف میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ…
صارفین کے بنیادی بجلی ٹیرف میں تبدیلی! پاور ڈویژن کا اہم بیان آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





