تل ابیب : اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے نیتن یاہو کے سیاسی حریف گادی آئزن کوٹ کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی صدر آج یاشار پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کو نئی حکومت بنانے کا مینڈیٹ دینگے، ان کو حکومت تشکیل دینے…
اسرائیل : نیتن یاہو کے سیاسی حریف کو نئی حکومت بنانے کی دعوت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





