کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم نسبتاً گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35 سے37 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے…
کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





