راولپنڈی: سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس کا کہنا ہے کہ ہمارے بولرز کے پاس فرسٹ کلاس کرکٹ کا وسیع تجربہ ہے۔ کوشل مینڈس کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں 1 ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا کرکٹ کھیلتے ہوئے یہاں سیکیورٹی بہترین ہے، سری لنکا اور پاکستان…
ہمارے بولرز کے پاس فرسٹ کلاس کرکٹ کا وسیع تجربہ ہے: کوشل مینڈس
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





