تہران: ترجمان ایرانی پاسدارانِ انقلاب حسین محبی نے امریکا کو دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ امریکا ایرانی معیشت کی ناکہ بندی اور ایران کے تجارتی راستے بند کر کے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس حسین محبی نے کہا…
امریکا کا آئرن گیٹ منصوبہ صرف لفظوں کا کھیل ہے: حسین محبی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





