سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صوبوں کی تجویز پچھلے دو ماہ سے موضوع بحث ہے، پاکستان کے طول و عرض سے آوازیں آ رہی ہیں، میرا خیال ہے کہ ساری دنیا میں ایسا ہوتا ہے۔ سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نے…
میرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





