پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے مستقبل کے لیے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو تیار کرنا ضروری ہے۔ اگلے ایک سال کے دوران ٹیسٹ ٹیم کے لیے بہترین دستیاب آپشنز تیار کرنے پر توجہ دی جارہی ہے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے اور…
قومی ٹیسٹ ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی آمد، مائیک ہیسن نے نام بتا دیے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





