انڈر 19 ایشیاکپ میں پاکستان نے حمزہ ظہور کی زبردست سنچری کی بدولت بھارت کو شکست دے دی۔ عمان میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 209 رنز کا کامیاب تعاقب کرتے ہوئے پاکستان نے روایتی حریف کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کر دیا۔ ساتویں نمبر کے بیٹر حمزہ ظہور نے سنچری…
انڈر 19 ایشیاکپ میں حمزہ ظہور کی سنچری، بھارت کو شکست
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





