جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (JSMU) نے تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے سندھ بھر کے نجی شعبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت آن لائن درخواستوں کا عمل 10 نومبر سے شروع ہوگا۔ داخلہ شیڈول کے مطابق، امیدوار 24 نومبر 2026 تک یونیورسٹی کی آفیشل ویب…
میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کا شیڈول جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





