پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیا اسٹار مل گیا۔ انڈر نائنٹین ایشیاکپ میں وکٹ کیپر بلےباز حمزہ ظہور نے بھارت سے جیت چھین لی۔ ساتویں نمبر پر بلےبازی کرتے ہوئے ناقابل فراموش سنچری اسکور کی اور انتہائی مشکل وقت میں وکٹ پرآکر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ حمزہ نے 108 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل…
پاکستان کی کرکٹ میں نئے اسٹار کا ظہور
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





