(8 نومبر 2026): تعلقات میں کشیدگی کے بعد بحرین نے باضابطہ طور پر عراق میں اپنا سفیر واپس بھیجنے (بحال) کا اعلان کر دیا، جو دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت کی علامت ہے۔ عراقی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی وزیر خارجہ فواد حسین اور ان کے بحرینی ہم منصب عبداللطیف بن…
بحرین اور عراق کے سفارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





