مصر میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 150 افراد زخمی ہو گئے۔ مصری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کی نیشنل ریلوے اتھارٹی نے بتایا کہ یہ حادثہ گیزا گورنریٹ کے جنوب میں واقع علاقے ‘العیات’ (El-Ayyat) میں، کفر عمار اور الرقہ ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان پیش آیا۔ اس حادثے میں…
مصر میں 2 مسافر ٹرینیں ٹکرا گئیں، درجنوں افراد زخمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





