(8 نومبر 2026): بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں میں 27 خوارج ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستونگ کے علاقے کڑم ویلی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، آپریشن کے پہلے فیز میں 15 جبکہ دوسرے میں مزید 12 دہشتگردوں…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، مقامی کمانڈر سمیت 27 خوارج ہلاک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





