کراچی کے علاقے یوسی 8 کلری شاہ بیگ لین ٹی ایم سی کے وائس چیئرمین کی نشست کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار خلیل احمد ہوت 5 ہزار 109 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جب کہ جماعت اسلامی کے امیدوار سمیر بلوچ ایک ہزار 615 ووٹ لے…
لیاری میں ضمنی انتخاب کا غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





