حکومت نے مختلف اسکیموں کے تحت قرضوں کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپےکر دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم یوتھ بزنس اور ایگریکلچرلون اسکیموں کا جائزہ لیا گیا اور ان اسکیموں کے تحت قرضوں کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپےکر دی گئی۔ وزیراعظم…
حکومتی اسکیمیں: خواتین کے لیے اہم اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





