(25 اکتوبر 2026): پاکستانی ٹی وی میزبان انوشے اشرف نے شادی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے والدہ کی جانب سے کی گئی نصحیت کے بارے میں بتا دیا۔ انوشے اشرف نے 40 سال کی عمر تک غیر شادی شدہ رہنے پر سامنا کیے گئے معاشرتی دباؤ اور مسلسل تبصروں کے بارے میں…
والدہ نے کہا تھا کوئی لڑکا سمجھ نہ آئے تو کبھی شادی مت کرنا: انوشے اشرف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





