جارجیا: اینتھروپک کے اے آئی ماڈل کلاڈ نے بغیر اجازت ووٹرز سے متعلق معلومات تک رسائی حاصل کر کے مصنوعی ذہانت سے جڑے خدشات اور بڑھا دیے ہیں۔ اینتھروپک کے اے آئی ماڈل کلاڈ نے انسانی اجازت کے بغیر امریکی ریاست جارجیا کے ووٹرز سے متعلق عوامی طور پر دستیاب ڈیٹا تک رسائی حاصل کی…
اینتھروپک کے اے آئی ماڈل نے بغیر اجازت ووٹرز کی معلومات تک رسائی حاصل کر لی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





