کراچی: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے بیرون ملک بھیک مانگنے میں ملوث ملزمان اور بھکاری نیٹ ورکس کا ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، امیگریشن ونگ، ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، جس میں بیرون ملک بھیک مانگنے میں ملوث ملزمان اور ان کے…
بیرون ملک بھیک مانگنے میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا طلب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





