حکومت نے گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان عوام کو اچھی خبر سنا دی۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نوید سنائی ہے کہ آئندہ چند روز میں گندم کی قیمتیں معمول پر آ جائیں گی۔ انہوں نے مہنگی گندم کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ گندم کی قیمتوں…
حکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





