وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہوٹل میں چیکنگ کے دوران شہری کو تھپڑ مارنے والے سب انسپکٹر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز نے ملزم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سب انسپکٹر اویس ارشد پر ہوٹل میں چیکنگ کے…
شہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





