کیلیفورنیا : نئے فولڈ ایبل آئی فون کے خریدار مشکل میں پڑگئے، اچانک لاکھوں روپے مالیت کے فون کی اسکرین ٹوٹنے کی شکایات سامنے آگئیں۔ ایپل کے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون ڈیو کی فروخت شروع ہوتے ہی بعض صارفین نے فون کی اندرونی فولڈنگ اسکرین میں دراڑیں پڑنے کی شکایات کی ہیں،…
لاکھوں روپے کے فولڈ ایبل آئی فون میں اچانک خرابی، خریداروں کو تشویش
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





