اسلام آباد : متحدہ عرب امارات میں مقیم اور کام کرنے والے پاکستانیوں کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے اہم ہدایات دے دیں۔ متحدہ عرب امارات میں مقیم اور کام کرنے والے پاکستانیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کا استعمال انتہائی محتاط انداز میں کریں، کیونکہ بغیر اجازت کسی مظاہرے، جلوس…
متحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





