کراچی : آئندہ 2 ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا ، جس میں شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا ، جس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔ اجلاس…
نئی مانیٹری پالیسی ! شرح سود میں اضافے کا امکان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





