اسلام آباد : گھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو دفاتر کے چکروں سے نجات دلانے کے لیے "پاک آئی ڈی” (Pak ID) موبائل ایپ میں ایک نئی ڈیجیٹل سروس متعارف کروا…
گھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





