اسلام آباد: گزشتہ 5 سالوں میں حکومتی ٹیکس چھوٹ اور کم شرح کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ 2020 سے 2024/25 تک تقریباً 11ہزار ارب سے زائد کی ٹیکس چھوٹ اور رعائتیں دی گئیں۔ سال 2020/21 میں ایک ہزار 482 ارب روپے کی ٹیکس…
ہزاروں ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ اور رعائتیں، تفصیلات سامنے آگئیں!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





