ریاض : سعودی عرب کے شہری اب امریکا کے گلوبل انٹری پروگرام کے لیے درخواست دے سکیں گے، جس کے تحت اہل مسافروں کو امریکا پہنچنے پر امیگریشن کے عمل میں تیز رفتاری کی سہولت حاصل ہوگی۔ سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ گلوبل انٹری پروگرام اب سعودی شہریوں کے لیے دستیاب ہے،…
امریکا جانے والے سعودی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





