اسلام آباد(27 اکتوبر 2026): ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم نومبر سے بھاری جرمانوں کا اطلاق ہوگا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔یکم نومبر سے تاخیر سے گوشوارے…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار! بڑا اعلان ہوگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





