کراچی: نیب اور پاکستان ریلوے کی مشترکہ کوششیں رنگ لے آئیں، قومی اثاثوں کے قانونی تحفظ کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی، جو قومی اثاثوں کے تحفظ اور اراضی کے قانونی معاملات کو آگے بڑھانے…
ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





