کراچی(27 اکتوبر 2026): مقبول رئیلیٹی شو ‘تماشا سیزن 5’ سے شہرت پانے والی معروف پاکستانی ماڈل اسرا عائشہ خان اور اداکار و شو کے ساتھی کھلاڑی زیب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ اس جوڑے نے اپنے نکاح کی خوبصورت تصاویر اور فوٹو شوٹ آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا…
تماشا سیزن 5 کی مقبول جوڑی زیب خان اور اسرا عائشہ رشتۂ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





