(27 اکتوبر 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت اسلام آباد مارچ سے قبل عوام کو ریلیف دے ورنہ بات سڑکوں پر ہوگی۔ حافظ نعیم الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے حوالے سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ لیوی کا…
حکومت اسلام آباد مارچ سے قبل عوام کو ریلیف دے ورنہ بات سڑکوں پر ہوگی، حافظ نعیم الرحمان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





