مکہ مکرمہ(27 اکتوبر 2026): مکہ مکرمہ اور اس کے گردونواح میں رحمت کی موسلا دھار بارش ہوئی، جس نے پورے علاقے کے موسم کو انتہائی خوشگوار بنا دیا۔ اس دوران مسجد الحرام میں ایک روح پرور منظر دیکھنے کو ملا جہاں عمرہ زائرین نے بارش کے دلکش ماحول میں بھی طوافِ کعبہ جاری رکھا۔بارش کے…
خانہ کعبہ پر باران رحمت، موسلادھار بارش کے دوران عبادت اور طواف کے روح پرور مناظر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





