ریاض: سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مملکت کے بیشتر علاقوں میں جمعے تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز کا کہنا تھا مکہ ریجن میں درمیانے درجے سے شدید بارش کے ساتھ سیلابی صورتحال، ژالہ…
سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں جمعے تک بارش کا الرٹ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





