اسلام آباد(27 اکتوبر 2026): عمرہ زائرین کے لیے منجائٹس (گردن توڑ بخار) اور انفلوئنزا کی ویکسین مہنگے داموں خریدنے کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وزارتِ صحت نے بارڈر ہیلتھ سروسز کے گرفتار افسران کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارتِ صحت نے اسکینڈل میں ملوث…
عمرہ زائرین کیلئے مہنگے داموں ویکسین خریداری اسکینڈل میں بڑی پیشرفت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





