(27 اکتوبر 2026): لاہور کے علاقے چوہنگ میں حاملہ خاتون کے پیٹ میں گولی لگنے سے بچی دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق چوہنگ میں فائرنگ سے 7 ماہ کی حاملہ خاتون زخمی ہوئی، پیٹ میں گولی لگنے سے بچہ دم توڑ گیا جبکہ خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ…
لاہور: حاملہ خاتون کے پیٹ میں گولی لگنے سے بچہ دم توڑ گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





