ملتان: ناردرن بائی پاس کے قریب ایک زیر تعمیر پلازہ کی چھت گر گئی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ حادثے کے وقت پلازے میں متعدد مزدور کام کر رہے تھے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ناردرن بائی پاس این سی بی اے یونیورسٹی کے قریب زیر تعمیر پلازے کی چھت گر گئی ہے، متعدد افراد…
ملتان میں ناردرن بائی پاس کے قریب زیر تعمیر پلازہ کی چھت گر گئی، متعدد مزدور کام کر رہے تھے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





