کوئٹہ : بلوچستان میں ٹیلی میڈیسن ہیلتھ یونٹس نے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے، جس کے ذریعے دور دراز علاقوں کے شہریوں کو ڈیجیٹل نظام کے تحت طبی مشاورت اور معاونت فراہم کی جائے گی۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں بلوچستان کے وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے…
ٹیلی میڈیسن : گھر بیٹھے سرکاری علاج کی سہولت، صرف ایپ ڈان لوڈ کریں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





